کراچی والے ہوجائیں تیار ۔۔ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

image

شہر قائد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق طاقتور مغربی ہوائوں کا سلسلہ بلوچستان کسے جمعرات کی شب پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ہے۔

کراچی میں اس سلسلے کی وجہ سے جمعہ (1 مارچ) اور ہفتے (2 مارچ) کو گرج چمک اور تیز ہوائوں کے ساتھ تیز بارشوں کا امکان ہے جبکہ کچھ مقامات پر ژالہ باری بھی متوقع ہے۔

بارش کے سسٹم کے بعد شہر قائد میں سردی کی شدید لہر اثر انداز ہوسکتی ہے جس کی وجہ سے یکم مارچ سے آئندہ 3 سے 4 روزکے دوران شہر کا درجہ حرارت کم ہوسکتا ہے۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.