پشاورزلمی کا لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 212رنز کا ہدف

image

پی ایس ایل 9 کے بارہویں میچ میں پشاورزلمی نے لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 212رنز کا ہدف دیدیا۔

پشاور زلمی نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں پر 211 رن بنائے،صائم ایوب 55گیندوں پر88رن بنا کر نمایاں رہے

بابراعظم 48،رومین پاول نے 46رن بنائے۔محمد حارث 12 اور آصف علی نے 6رنز کی اننگز کھیلی۔

شاہین شاہ آفریدی نے 3وکٹیں حاصل کیں،جہانداد خان نے ایک کھلاڑی کو پویلین کی راہ دکھائی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.