ٹائی کوٹ پہنے اس معصوم بچے کو پہچان سکتے ہیں جس کا شمار آج بڑی شخصیات میں ہوتا ہے؟ 80 فیصد لوگ نہیں پہچان پائیں گے

image

میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن۔ یقیناً بہت سی فیملیز کے لیے اُن کی زندگی کے بچپن کا کچھ حصہ بہت یادگار ہوتا ہے جو ایک حسین یاد بن کر سمٹ جاتا ہے۔ ماضی کے دنوں میں لوٹ جانا ممکن تو نہیں مگر تصویروں میں بچپن کے دور کی خوشبو محسوس کی جا سکتی ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کے علاوہ مختلف شعبوں میں کام کرنے والی مشہور شخصیات بھی اپنے بچپن کو دنوں کو یاد کرتی ہیں اور اپنی ماضی کی تصاویر شئیر کرتی ہیں۔ آج ہم ایک مشہور ٹیلی وژن شخصیت کے بچپن کی تصویر لے کر حاضر ہوئے ہیں جو کبھی ایک عام انسان تھا اور عام لوگوں کی طرح زندگی گزارتا تھا مگر آج اللہ نے اسے بہت ترقی اور اونچی پہچان دی۔ تو بتائے نیچے دی گئی تصویر میں بچہ کون ہے جسے آپ کچھ کچھ پہچاننے کی کوشش کر رہے ہوں گے؟

یہ بچہ پاکستانی صحافت کی دنیا میں اپنی پہچان قائم کرنے والے وسیم بادامی ہیں جو مداحوں کے سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے جرنلسٹ ہیں۔ وسیم بادامی آج کسی سیلیبریٹی سے کم نہیں ہیں۔ ان دنوں وہ فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.