ماہرہ خان کی نئی تصاویر دیکھ کر شائقین کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

image

ممبئی: ماہرہ خان کا حال ہی میں مقامی میگزین کے لیے کیا گیا فوٹوشوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی خوبصورتی کے چرچے پاکستان سمیت پوری دنیا میں جاری ہیں۔ فلم ”رئیس“ نے تو ماہرہ کو شہرت دلائی ہی تھی تاہم چند روز قبل رنبیرکپور کے ساتھ متنازع تصاویرپرماہرہ دوبارہ پاکستان اور بھارتی میڈیا پرچھا گئیں تھیں۔
حال ہی میں مقامی میگزین کے لیے گئے فوٹوشوٹ کے باعث ماہرہ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ سنہرے رنگ کے خوبصورت لباس میں ملبوس ماہرہ میگزین کے سرورق پر پہلے سے کہیں زیادہ حسین اور خوبصورت نظر آرہی ہیں۔اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے ان کی نئے فوٹوشوٹ کو بے حد سراہا جارہا ہے۔


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.