پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 175796 پوائنٹس پر پہنچ گیا

image

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، کاروبار کا آغاز 372 پوائنٹس کی تیزی سے ہوا۔

دورانِ ٹریڈنگ ہنڈریڈ انڈیکس میں 1000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد پونے دو لاکھ پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔

ہنڈریڈ انڈیکس 1019 پوائنٹس اضافے کے بعد 175796 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US