بھنڈی سے جلد کو نکھارنے کا طریقہ

image

بھنڈی سے جلد کی جھریاں غائب ! ڈاکٹر عیسیٰ

سبزیاں قدرت کا انمول تحفہ ہیں جہاں انہیں کھا کر ہم بیش بہا جسمانی صحت کے فوائد اُٹھاتے ہیں وہیں اگر ہم انہیں اپنی ظاہری جلد پر بھی استعمال کریں تو ہم ان کے قیمتی فوائد سے مستفید ہوسکتے ہیں ۔ تو آئیے جانتے ہیں کہ کس طرح بھنڈی کے پیسٹ سے ہم اپنے چہرے سے جھریاں ، آنکھوں کے گرد حلقے ، اور لٹکتی جلد کو دوبارہ بحال کرسکتے ہیں ۔

اس نسخے کو بنانے کے لیے درج ذیل اجزاء درکار ہیں

بھنڈیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔چار عدد

لیموں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آدھ

پانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک کپ

بنانے کا طریقہ

۱۔ایک پتیلی میں پانی اور بھنڈیاں شامل کرکے اُبال آنے تک بھنڈیاں پکائیں ۔

۲۔ بھنڈیاں نکال کر پیسٹ بنالیں ۔

۳۔ اس پیسٹ میں چند قطرے لیموں کے شامل کر کے اچھی طرح مکس کریں ۔

لگانے کا طریقہ

چہرے پر اور آنکھوں کے گرد روزانہ مساج کریں ۔

بیس سے پچیس منٹ بعد سادہ پانی سے دھولیں ۔

انشاء اللہ پہلی دفعہ کے استعمال سے آپ خود تبدیلی محسوس کریں گے ۔

نوٹ

جب تک موسم ہے آپ روزانہ اسے استعمال کریں ۔

You May Also Like :
مزید

Bhindi Se Jild Ko Nikharnay Ka Tariqa

Bhindi Se Jild Ko Nikharnay Ka Tariqa - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Bhindi Se Jild Ko Nikharnay Ka Tariqa. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.