بیکنگ سوڈا فیشل ماسک

image

اجزاء

چوتھائی کپ بیکنگ سوڈا

ڈیڑھ کھانے کا چمچ پانی

ایک عدد چھوٹا پیالہ

ایک عدد چمچ

بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے چوتھائی کپ بیکنگ سوڈا کو چھوٹے پیالے میں ڈال دیں ۔

اب اس میں ڈیڑھ کپ پانی اچھی طرح مکس کریں یہاں تک کہ بیکنگ سوڈا اس میں مکمل طور پر حل ہو جائے ۔

لگانے کا طریقہ

اب اس مکسچر کو اپنے چہرے پر لگائیں ، یاد رہے کہ ایک وقت میں ایک کھانے کے چمچ سے اچھی طرح مساج کریں اور پھر مزید لیں ،لیکن چہرے کو رگڑ کر ہرگز مساج نہ کریں اور نہ ہی اس مکسچر کو آنکھوں پر لگائیں ۔

پانچ سے دس منٹ تک لگا رہنے دیں اور پھر ناریل پانی سے اپنے چہرے کو دھولیں ۔

You May Also Like :
مزید

Baking Soda Facial Mask

Baking Soda Facial Mask - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Baking Soda Facial Mask. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.