یہی دیکھنے میں آیا ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

یہی دیکھنے میں آیا ہے
آج بھی غریب پِس رہا ہے
ہم غریب کے ساتھ ہیں اور
غریب کا ساتھ دینے والا
زیرِ عتاب رہتا ہے آج بھی
یہی دیکھنے میں آیا ہے

Rate it:
Views: 387
16 Sep, 2015