یہ کیا کم ہے کہ وعدہ کرلیا ہے
Poet: Jameel gashkori By: uzma ahmad, Lahoreمہکتی شام میں اک خوش ادا سے
تعلق بے ارادہ کر لیا ہے
نبھانا گرچہ مشکل لگ رہا ہے
یہ کیا کم ہے کہ وعدہ کر لیا ہے
More Love / Romantic Poetry
مہکتی شام میں اک خوش ادا سے
تعلق بے ارادہ کر لیا ہے
نبھانا گرچہ مشکل لگ رہا ہے
یہ کیا کم ہے کہ وعدہ کر لیا ہے