یہ چند اشعار
Poet: nosheen fatima abdulhaqq بقلم خود By: nosheen fatima abdulhaqq, jeddah saudi arabیہ چند اشعار انکے نام کرنے لگی ہوں
جنکی یاد میں زیست تمام کرنے لگی ہوں
انکی جام کحل سے مخمورآنکھوں کی طرح
اپنی وارفتگی کااظہارصبح وشام کرنے لگی ہوں
More Love / Romantic Poetry






