یہ عکس ہے

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

یہ عکس ہے ! ہمزاد ہے یا یادیں میری
جو بھی ہے ! بس آج اِسکا ہی ساتھ ہے ! عارف

Rate it:
Views: 386
11 Jun, 2024