یہ دِل اب معجزے کیا اور مانگے

Poet: By: وشمہ خان وشمہ, pakistan

یہ دِل اب معجزے کیا اور مانگے
یہی بس درد کی بخشِش بہت ہے

Rate it:
Views: 385
17 Nov, 2012
More Love / Romantic Poetry