یہ دل
Poet: Gulfishan Tahir By: Gulfishan Tahir, Karachiمیں اس شخص کو پاؤں بہی تو کیسے یارو ؟
وہ اک شخص جس پہ سب ہی نظر رکھتے ہیں
کچھ دن ہی تو گزرے ہیں ، پر لگتا ہے مجھے
صدیوں سے اس کی دل میں خبر رکھتے ہیں
More Love / Romantic Poetry
میں اس شخص کو پاؤں بہی تو کیسے یارو ؟
وہ اک شخص جس پہ سب ہی نظر رکھتے ہیں
کچھ دن ہی تو گزرے ہیں ، پر لگتا ہے مجھے
صدیوں سے اس کی دل میں خبر رکھتے ہیں