یہ جاگنے کا ہنر ہم نے

Poet: saiyaan_sham By: saiyaan_sham, rawalpindi

یہ جاگنے کا ہنر ہم نے

مسقل سوچوں سے سکا ہے

مانا کہ میں ہی ہوں پاس وفا

مگر ۔ ۔ ۔

خود اپنی انا پہ قائم رھنے کا فن

میں نے اپنی روائیتوں سے سیکھا ہے

یہ رابطوں کے قصے

یہ راستوں کی باتیں

اپنے رہبر کے سنگ

یہ جیت کا ہی خمار

قدم قدم پہ شام

اپنے ہارنے سے سیکھا ہے

Rate it:
Views: 540
19 Jun, 2013