یہ تاریخ ساز دھرنا ہے

Poet: Fazlo Rehmani By: Fazlo Rehmani, Rawalpindi

یہ تاریخ ساز دھرنا ہے
یہیں جینا یہیں مرنا ہے

اب یہاں رہنا ہے ہم سب کو
اب اور کام ہمیں کیا کرنا ہے؟

Rate it:
Views: 425
03 Sep, 2014