یہ احساس دِلایا گیا

Poet: UA By: UA, Lahore

مجھے ایک طرف ہٹایا گیا
اسے سر پہ بٹھایا گیا

میں لڑکی ہوں وہ لڑکا ہے
یہ احساس دِلایا گیا

Rate it:
Views: 473
23 Oct, 2014