یوھنا آباد میں زندہ جلنے والوں کی فریاد
Poet: ارشد ارشی By: محمد ارشد قریشی , کراچیلوگو آو میری موت کا سر عام تماشہ دیکھو
انسانوں کے ہاتھ ہی انسانوں کو جلتا دیکھو
میرے منصفوں کو اور مرے جلادوں کو دیکھو
لوگو آو آج میرے برہنہ لاشے کو نچاتا دیکھو
More Sad Poetry






