یوں کٹ رہی ہے زندگی اپنی عذاب میں

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

باندھے کھڑے ہیں ہاتھ یہ گلشن میں گُل ، کلی
اتنی کشش ہے دیکھ لو کالے گلاب میں

بکھری پڑی ہوں ہجر کے صحرا میں دیکھ لو
یوں کٹ رہی ہے زندگی اپنی عذاب میں

Rate it:
Views: 379
27 Nov, 2015