یاسیت
Poet: Ayazur Rehman Nizami By: Ayazur Rehman Nizami, Karachiزندگی نے بہت تھکا دیا ہے ایاز
کیوں نہ اب خاک اوڑھ لی جائے
دور تک یاسیت کا جنگل ہے
کیوں نہ اب باگ موڑ لی جائے
تیرے وعدوں نے کردیا مایوس
کیوں نہ اب آس تور لی جائے
ہوگئی شام نہ توقع نہ امید
کیوں نہ اب آنکھ موند لی جائے
More Love / Romantic Poetry






