یادے

Poet: khizra nadeem By: khizra, sialkot

بچھڑ جانا کوئی زندگی کا کم غم تو نہیں
زمانے کو بھولا دینا اصول تو نہیں

مانتی ہوں کے مجرم ہوں محبت میں
مگر کفر شطان تو نہیں

Rate it:
Views: 548
27 Feb, 2014