یادوں کے چراغ ہمیشہ روشن رہتے ہیں

Poet: ابوذر By: ابوذر, Hyderabad

یادوں کے چراغ ہمیشہ روشن رہتے ہیں
دوستوں کے دل ہمیشہ پاس رہتے ہیں

Rate it:
Views: 62
18 Sep, 2025