یاد
Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Hubنفرتوں کی دنیا میں پیار کی شماء جلایا کرتی تھی
اکثر وہ میرے خوابوں میں آیا کرتی تھی
جب بھی اُداس ہوتا تھا وہ مجھے ہنسایا کرتی تھی
آج وہ اس دنیا میں نہیں ہے پر کبھی پیار کا درس بتایا کرتی تھی
کیسے بتاہوں کے وہ مجھے کتنا یاد آیا کرتی تھی
اب تو میری تنہائی بھی مجھ سے پوچھنے لگی ہے فہیم
کہاں چلا گیا وہ جو مدحوشی کے عالم میں بھی تجھے بھُلایا کرتی تھی
More Love / Romantic Poetry






