یاد

Poet: By: Mukhtar Ali Jaffari, Quetta

یاد آتا ہے روز و شب کوئی
ہم سے روٹا ہے بے سبب کوئی

پھر نہ کیجئے میری گستاخ نگاہی کا گلہ
دیکھئے آپ نے پھر پیار دیکھا مجھ کو

Rate it:
Views: 675
01 Nov, 2008