یاد
Poet: By: Saima Tauseef, Dubaiآتی ہے کبھی کبھی
چپکے سے
خاموشی سے
رات میں
برسات میں
انجانے میں
ویرانے میں
کس لیے؟
کس کے لیے؟
کس کی خاطر؟
کیا بتانے؟
کیا سمجھانے؟
کیا ہے یہ؟
اک احساس
اک پیاس
پھر بھی اچھی لگتی ہے
بیگانی سی
خوبصورت سی
تمہاری یاد
More Sad Poetry







