ہو چکا ہے اب کسی کا وہ
Poet: M,masood By: M,masood, Nottinghamہو چکا ہے اب کسی کا وہ
کبھی میری زندگی تھا وہ
بھَولتا ہے محبت کون پہلی
میری تو ساری خوشی تھا وہ
پھول کی طرح مسکراتا تھا
میرے ہونٹوں کی ہنسی تھا وہ
بعد برسوں کے اَسے دیکھا تھا
آج بھی اَتنا ہی حَسین تھا وہ
زندگی نام جس کے کر دی
لوگ کہتے ہیں اجنبی تھا وہ
More Sad Poetry






