ہو نہ سکے
Poet: Taj Rasul Tahir By: Taj Rasul Tahir, Islamabad دل کی دنیا میں سکوں خیز لمحے ہو نہ سکے
سچ کہوں! وہ کبھی مائل بہ قریں ہو نہ سکے
ہم نے کیا کیا بچھائی ہے بساط خوش رنگ
آنکھ تک آئے مگر دل کے مکیں ہو نہ سکے
More Love / Romantic Poetry
دل کی دنیا میں سکوں خیز لمحے ہو نہ سکے
سچ کہوں! وہ کبھی مائل بہ قریں ہو نہ سکے
ہم نے کیا کیا بچھائی ہے بساط خوش رنگ
آنکھ تک آئے مگر دل کے مکیں ہو نہ سکے