ہمیں ہی اپنا نشانہ بنایا کس لیے

Poet: ابرار صغیر By: Abrar saghir, Lahore

دل سے دل ملایا کس لیے
ہمارے ساتھ ہاتھ ملایا کس لیے

چھوڑنا ہی تھا ایک دن اگر مجھے
تو اب تک ساتھ نبھایا کس لیے

تیرے در کے پیجاری کوئی اور تھے
ہمیں در کا فقیر بنایا کس لیے

تیر تم کہیں اور بھی چلا سکتے تھے
ہمیں ہی اپنا نشانہ بنایا کس لیے

Rate it:
Views: 527
11 Sep, 2019