ہمیں سِتارے پسند ہیں

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

ہمیں سِتارے پسند ہیں
تُمہیں سِتارے پسند ہیں
ہمیں وہ سِتارے پسد ہیں
یہ یہاں پردہءِ سکرین پر
جِھلمِلاتے سِتارے
وہ وہاں چاند کے ہمراہ
جگمگاتے سِتارے
ہمیں سِتارے پسند ہیں
تُمہیں سِتارے پسند ہیں

Rate it:
Views: 147
26 Dec, 2024