ہمیں تم سے شکایت ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

ہمیں تم سے شکایت ہے
ہم خاک ہوئے لیکن
تمہیں یہ بھی خبر نہ ہوئی
ہمیں تم سے محبّت ہے

سیما غزل کی زمین و خیال پہ لکھا گا خیال “ہمیں تم سے شکایت ہے“

Rate it:
Views: 369
11 Mar, 2020