ہمیں اس سےپیار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamہمیں اس سےپیاراس سبب سےہے
کےاسے بھی محبت اردوادب سےہے
جو مقدر میں نہ تھا وہ نہیں ملاتوکیا
ہمیں کوئی نہ شکوہ اپنے رب سے ہے
More General Poetry
ہمیں اس سےپیاراس سبب سےہے
کےاسے بھی محبت اردوادب سےہے
جو مقدر میں نہ تھا وہ نہیں ملاتوکیا
ہمیں کوئی نہ شکوہ اپنے رب سے ہے