ہمارے بچھڑنے کا ملال اسے بھی تھا
Poet: IMTIAZ SHARIF IMTIAZ By: RAAZ BHANEWALI, SIALKOTہمارے بچھڑنے کا ملال اسے بھی تھا
ہماری چاہت کا خیال اسے بھی تھا
کچھ ہم بھی حساس طبیعت کے تھے مالک
کچھ حاصل منانے میں کمال اسے بھی تھا
More Love / Romantic Poetry






