ہم ہی تھے اُسکی رونق

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

عمر کا اثر ہے یا ہجر میں یادوں کا تسلسل ! سائیں
کبھی محفل تھی اور ہم ہی تھے اُسکی رونق ! سائیں

Rate it:
Views: 153
17 Mar, 2025