ہم کو یہ دھمکی ملی
Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachiذخائر تیل کے جو ہم سے اچک کر لے گیا
ٹیکنالوجی بھی اسی کو ایٹمی بم کی ملی
داخل کریگا فوج وہ اپنی ہما رے ملک میں
اس سےآخر کس لئے ہم کویہ دھمکی ملی
More General Poetry
ذخائر تیل کے جو ہم سے اچک کر لے گیا
ٹیکنالوجی بھی اسی کو ایٹمی بم کی ملی
داخل کریگا فوج وہ اپنی ہما رے ملک میں
اس سےآخر کس لئے ہم کویہ دھمکی ملی