ہم وہ بادل ہیں

Poet: Akhlas By: Akhlas Ahmad, Multan

ہم وہ بادل ہیں جو برستے ہیں مجبوری میں
مدتوں بعد مگر طوفان کے ساتھ

Rate it:
Views: 731
27 Oct, 2014