ہم نے جس یار پہ دل اپنا وارڈالا ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ہم نےجس یار پہ دل اپنا وار ڈالا ہے
اسی نےہمارا پیار ٹھکراکرمارڈالا ہے
بڑی پرخار تھی پیار و محبت کی راہیں
ہم نےخود کو ان راہوں سےگزارڈالا ہے
آج وہی دوست مجھے دیوانہ کہہ رہے ہیں
جن کی تلاش میں دامن کرتار تارڈالا ہے
بڑےگرداب تھے عشق کے سمندر میں
اپنےمولاکا نام لےکروہ بھی کرپار ڈالا ہے

Rate it:
Views: 330
23 Nov, 2011