ہم نے جان بوجھ کر

Poet: UA By: UA, Lahore

ہم نے جان بوجھ کر
تم سے دھوکہ کھایا ہے

اِس بہانے تمہیں نہیں
خود کو آزمایا ہے

Rate it:
Views: 407
29 Oct, 2019