ہم نے تمہارا کِیا بِگاڑ

Poet: UA By: UA, Lahore

ہم نے تمہارا کِیا بِگاڑا
تم نے ہمارا کِیا کباڑا
تم نے ہماری روح کو تڑپایا
تم نے ہمارے دِل کو ساڑا
ہم نے تمہارا کِیا بِگاڑا
تم نے ہمارا کِیا کباڑا

Rate it:
Views: 1050
19 Nov, 2019