ہم نہ ہنستے ہیں نہ روتے ہیں

Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindi

ہم نہ ہنستے ہیں نہ روتے ہیں
غم کے اثار خود ہی بولتے ہیں
تم سے نہیں ہے شکایت ہمیں
حالات ہی ہمارے کچھ ایسے ہیں
نہیں معلوم تمھارے ارادے ہمیں
ابھی تک خود کو نہیں جانتے ہیں
تم سے ہم صاف باتیں کرتے ہیں
کچھ تعلق ہے تو گلا کرتے ہیں
کہہ لیتے ہیں جو کہنا ہوتا ہے
ہمارے دکھ کچھ ایسے ہوتے ہیں

Rate it:
Views: 639
27 Oct, 2014