ہم نہ جیتے ہیں اور نہ مرتے ہیں
Poet: By: Shahid Hasrat, Multanہم نہ جیتے ہیں اور نہ مرتے ہیں
نہ درد بھیجو ، نہ تم دوا بھیجو
کچھ تو رشتہ ہے تم سے کم بختو
کچھ نہیں ____ کوئی بددعا بھیجو
جو بھی آ یا فقط مطلب کے لیے آ یا
خدارا اب کی بار کوئ اھل وفا بھیجو
More Love / Romantic Poetry






