ہم محبت کو عام کرتے ہیں
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamہم محبت کو عام کرتےہیں
ہر کسی کا احترام کرتےہیں
جو ہم سےبات نہیں کرتے
ہم انہیں سلام کرتےہیں
وقت پلک جھپکتےگزرجاتاہے
ہم جب ان سےکلام کرتےہیں
ان کا انداز ایساجان لیواہے
ایک نظرسےغلام کرتےہیں
ابھی تک ان کادل نہ جیت سکے
ہر روزایک خط ان کہ نام کرتے
More Love / Romantic Poetry






