ہم سے جب۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

ہم سے جب کوئی کرتا ہے بات
ہم پہچان لیتے ہیں اس کی ذات

کم ظرف سے ہم دوستی نہیں کرتے
یہ لوگ دکھا دیتے ہیں اپنی اوقات

Rate it:
Views: 377
01 Feb, 2016