ہم سمجھے وہ دل کی پیاس بجھانے آئےہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMہم سمجھے وہ دل کی پیاس بجھانےآئےہیں
حقیقت میں وہ تشنگی بڑھانے آئے ہیں
وہی پرانے شکوےو گلے وہی شکاہیتیں
پھروہی پرانی کہانی دھرانے آئے ہیں
آج میرا ویران گھر کتنا پر رونق لگتا ہے
مجھےملنے میرے یار پرانے آئے ہیں
More Love / Romantic Poetry






