ہم سادہ دل۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

ہم سادہ دل لوگ دامن میں گل تررکھتے ہیں
وہ اور ہوں گے جو آستینوں ًمیں خنجررکھتےہیں

ٰیہ چاند جیسے پیارے مسکراتے چہرے
سب کے لیے نفرت اپنےاندررکھتےہیں

Rate it:
Views: 358
17 Feb, 2016