ہم دونوں کے پیار کا اتناسا ہےافسانہ
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamہم دونوں کے پیار کا اتنا ساہے افسانہ
میں سلطان وہ میری رضیہ سلطانہ
چار آنکھ والی سےجب آنھکیں چھ ہوہیں
کہیں پہ تھیں نگاہیں کہیں پہ تھا نشانہ
ہرشام کسی دوست کےگھرکھاناکھاکر
کہتاہوں“آج آپ کےگھرلکھاتھاآب ودانہ“
ان آنکھوں میں ڈوبے اک عمر گزری
وہ آنکھیں تھی یا کوئی جیل خانہ
اصغر کی زندگی گزررہی ہے شاہانہ
چٹنی اور چپس کھا لیتا ہوں روزانہ
More Love / Romantic Poetry






