ہم جس سے بھی پیار کرتے ہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMہم جس سے بھی پیار کرتے ہیں
اس کی خاطر جاں نثارکرتےہیں
یہ کرکہ کوئی احسان نہیں کرتے
ایسا تو یار کہ لیے یارکرتےہیں
نہ جانے کب اس کا فون آجائے
جلدی میں تازہ غزل تیارکرتےہیں
آج ان کی باتوں سےیہ اندازہ ہوا
کےوہ اصغر کوکتناپیارکرتےہیں
More Love / Romantic Poetry






