ہم تو روتوں ہوؤں کو بھی اکثر دیا کرتے تھے تبسم

Poet: Ghazala By: Ghazala, Jhang

ہم تو روتوں ہوؤں کو بھی دیا کرتے تھے تبسم
پر اک شخص بھری محفل میں ہمیں روتا چھوڑ گیا

Rate it:
Views: 404
15 Apr, 2013