ہم بندے ہیں۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

ہم بندے ہیں کچھ کچھ دیوانے سے
لوگ جلتے ہیں ہمارے مسکرانےسے

کوئی دل میں ایسے گھرکر گیا ہے
اب وہ بھولتا نہیں ہے بھلانے سے

Rate it:
Views: 341
09 Jan, 2016