ہر مشکل گھڑی میں مسکرانا سیکھو
Poet: Ambrina Dar By: Ambrina Dar, Jhelumہر مشکل گھڑی میں مسکرانا سیکھو
ہر حادثے کو ٹھو کر لگانا سیکھو
اگر زمانے کے ساتھ چلنا ہے تم کو
تو اِس کو اپنا بنانا سیکھو
اگر روشنی میں آنا ہے تم کو
تو اِن اندھیروں کو مٹانا سیکھو
نفرت کی گھٹا بن کر مت چھاؤ
پیار کی خوشبو کو پھیلانا سیکھو
More Life Poetry







