ہر لمحہ خواب ہے--- اور زندگی سراب ہے

Poet: UA By: uzma, Lahore

ہر لمحہ خواب ہے
اور زندگی سراب ہے
ظاہر بھی ہے،
نہاں بھی ہے
عیاں بھی ہے،
عنقا بھی ہے
جیسے کوئی دلربا،
پسِ حجاب ہے
ہر لمحہ خواب ہے
اور زندگی سراب ہے

Rate it:
Views: 553
15 May, 2018
More Life Poetry