ہر شے میں عکس اُس کا ضرور ہوتا ہے

Poet: Maqsoood Nazir OMI By: Maqsood Nazir OMI, Quetta

ہر شے میں عکس اُس کا ضرور ہوتا ہے
اُس کا چہرہ اآنکھوں سے دور نہیں ہوتا

محبت تو الہیٰ جذبہ ہے انسان کے اندر
پےار کرنا تو کرنے والے کاقصور نہیں ہوتا

قدرت نے نوازا ہے محبت سے سب کو
ہر صورت مےں کبھی بھی محبوب نہیں ہوتا

جو بن جائے دل کی ڈھرکن کا مالک
اُس جےسا کبھی بھی کوئی اور نیےں ہوتا

پےکر حُسن و وفا کے بہت ہیں جہاں میں
ملے مطلوب تو مقصودکچھ اور نہیں ہوتا

Rate it:
Views: 523
29 Jan, 2014